منگل, 07 مئی 2024


جامعہ کراچی: ایوننگ پروگرام میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے

ایمز ٹی وی ( تعلیم ) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹرایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام میں ماسٹراور ڈپلومہ پروگرام (2015-16 ء) میں داخلوںکے لئے فارم آج بروز جمعرات23 جولائی 2015 ءتک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ داخلہ فارم صبح 8:30 تادوپہر2:00بجے تک سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی پرواقع یوبی ایل بینک کاﺅنٹر سے1200/= روپے کے عوض حاصل وجمع کرائے جاسکتے ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment