جمعہ, 22 نومبر 2024


جاکرمعہ اچی: بی اے اور بی کام پرائیوٹ کے رجسٹریشن فارم 10 اگست تک جمع کرائے جاسکتے ہیں

ایمز ٹی وی ( تعلیم ) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی اے،بی کام ،بی او ایل(B.O.L ) پرائیوٹ کے رجسٹریشن فارم اور امپرومنٹ آف ڈویژن بی اے،بی کام اور بی ایس سی کے لئے فارم 10 اگست 2015 ءتک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔طلبہ اپنے رجسٹریشن فارم3400/= روپے فیس کے ساتھ بینک کاﺅنٹرز واقع سلورجوبلی گیٹ جامعہ کراچی پر جمع کراسکتے ہیں۔مضمون کی تبدیلی کے لئے بھی انہی تاریخوں میں 700/= روپے فیس کے ساتھ فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

 
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment