منگل, 10 ستمبر 2024


ایم اےسال اول اکنامکس پرائیوٹ کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان

جامعہ کراچی نے ایم اے سال اول اکنامکس پرائیوٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم اے سال اول اکنامکس پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2019-2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 904 طلبہ شریک ہوئے،153 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 751 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 16.92 فیصدرہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment