جمعہ, 03 مئی 2024


امتحانات کا نیا شیڈول

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)جامعہ سندھ جامعہ شورو نےایم-اے، ایم ایس سی و ایم کام(پریوس/فائنل) پوست گریجویٹ (کالگ سائیڈ) کے سالانہ امتحانات 2014 مون سون بارشوں کیٓے باعث ملتوی کردیئے۔تفصیلات کے مطابق جامعہ سندھ کےناظم امتحانات (سالانہ)غلام مرتضٰی سیال کی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق 30جولائی سے شروع ہونے والےایم اے ،ایم ایس سی اور ایم کام (پریویس)کے امتحانات اب 11اگست جبکہ (فائنل ) کےامتحانات 12اگست سےشروع ہونگے۔ناظم امتحانت کی جانب سےشیڈول ملحقہ کالجوں کو ارسال کردئےگئے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment