اتوار, 19 مئی 2024


آرمی پبلک اسکول بند کرنے کا اعلان !

ایمزٹی وی(تعلیم)کراچی سمیت ملک بھر میں آرمی پبلک اسکول 3دن تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ،اسلام آباد سمیت ملک بھر کے تمام اے پی ایس اسکولزسیکیورٹی خدشات کے مدنظر معینہ مدت تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment