پیر, 20 مئی 2024


جامعہ کراچی میں افتتاحی تقریب کا انعقاد

ایمزٹی وی(تعلیم) جامعہ کراچی میں سینٹر برائے ڈیجیٹل فارنسک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی افتتاحی تقریب آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب دوپہر 3:30 بجے خان انسٹی ٹیوٹ آف بائیو ٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئر نگ میں منعقد ہوگی۔ گورنر سندھ و چانسلر ڈاکٹر عشرت العباد خان افتتاح کریں گے جبکہ شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر خطبہ استقبالیہ پیش کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment