جمعہ, 19 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
ایمز ٹی وی (تعلیم) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ آل کراچی پرائیوٹ اسکولز کا 3 اگست کو اسکول کھولے جانے کا مطالبہ سندھ حکومت…
ایمز ٹی وی (تعلیم) وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون ، سائنس و ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کا کہنا ہے کہ ہم شعبہ قانون میں پوسٹ گریجویٹ…
متحانات میں فیل ہونے والے طلبائ نے میٹرک بورڈ آفس پردھاوا بول دیا،مشتعل طلبا نے ناظم امتحانات اور چیئرمین میٹرک بورڈ کے دفترکاگھیراو¿ بھی کیا۔ فیل ہونے والے مشتعل طلبائ…
ایمزٹی وی (ایجوکیشن) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ بچوں کی تعلیم کے لئے مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، مستقبل کو محفوظ بنانے کیلیے…
ایمزٹی وی(ایجوکیشن)سندھ حکومت اورپرائیوٹ اسکول ایسوسیشن کےدرمیان لفظی جنگ محاز آرائی کےبعدحتمٰی فیصلہ آگیاکہ کراچی کےتمام پرائیوٹ اسکولز 3اگست کےبجائے11اگست کوکھولےجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سندھ میں حالیہ…
ایمزٹی وی(ایجوکیشن)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی سیکریٹری مسز حور مظہر کے اعلامیہ کے مطابق نہم جماعت کے انرولمنٹ اور نہم و دہم جماعت کے پرمیشن اور رجسٹریشن فارمز ، (ریگیولر…
ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) عوامی نمائندے عوام کی صحت کے تحفظ کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آتے ، پاکستان میں کینسر کی بڑھتی ہوئی شرح کی بڑی وجہ غیر معیاری…
ایمزٹی وی(پشاور) آرمی پبلک اسکول میں سری لنکاکےسابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز سنتھ جے سوریا نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دوہ کیا اور کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل…
ایمزٹی وی(ایجوکیشن)کراچی پرائیوٹ اسکول ایسوسیشن نےسندھ حکومت کاموسم گرماکی تعطیلات میں اضافےکےنوٹیفکیشن کومسترد کردیااور سندھ حکومت سےفوری طورپر نوٹیفکیشن واپس لینےکامطالبہ کردیا۔
ایمزٹی وی(ایجوکیشن)جامعہ کراچی نےسال برائے2015 کےسمسٹر اور امتحانی فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق 2nd, 4th,6th.8th اور10th سمسٹرز کی فیس اور امتحانی فیس 03اگست…
ایمذٹی وی(ایجوکیشن) جامعہ کراچی کی تاریخ میں پہلی بار طلباء وطالبات کی وصولی کا "کمپیوٹرائزڈ اسٹوڈنتس ٹریکنگ سسٹم"جاری کردیاگیا۔ جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کےاعلامیہ کےمطابق…
ایمزٹی وی(ایجوکیشن) امریکی حکومت نےجیلوں میں بندامریکی قیدیوں کےلئےتعلیم کےحصول کی ایک نئی سہولت مہیاکرنےکی منظوری دےدی جس کے تحت قیدی اپنے یونیورسٹی کورسز کوبہتر انداز میں آگےبڑھاسکیں گے۔امریکی وزیر…