Friday, 29 November 2024


ذیابیطس کے مرض سے کیسے بچا جاسکتا ہے

ایمزٹی وی(صحت)برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ سویا بین اور اخروٹ کے استعمال سے ذیابیطس کے مرض سے بچا جاسکتا ہے۔ کیمرج یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سویا بین اور اخروٹ میں چکنائی کی مقدار بہت کم ہے اور یہ جسم کو توانائی اور طاقت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ شوگر کو بھی کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ ذیابیطس کے مریضوں کو چاہئے کہ وہ اپنی خوراک میں سویا بین اور اخروٹ کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔

Share this article

Leave a comment