ایمزٹی وی(فیروزوالہ) لاہور کے قریب فیروزوالا میں برقعہ پہن کر لڑکی کو ملنے جانے والا عاشق شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا
شہریوں نے اغوا کار سمجھ کر اس کی خوب درگت بنائی پھر پولیس کے حوالے کردیا۔
ونڈالہ دیال شاہ میں ارسلان نامی نوجوان برقعہ پہن کر اپنی محبوبہ سے ملنے گیا۔ مگرشک گزرنے پر لوگوں نے اسے روک لیا،
لوگوں نے اس کا برقعہ اتارا تو وہ 20 سالہ نوجوان نکلا جس پر لوگوں نے بچے اغوا کرنے کے شک میں پوچھ گچھ شروع کردی اورٹال مٹول کرنے پر نوجوان کی خوب پٹائی کی اور پولیس کے حوالے کردیا