Friday, 29 November 2024


ادب کا نوبل انعام امریکی شاعرکےنام

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) ادب کا نوبیل 2016ء امریکی شاعر اور نغمہ نگار باب ڈائیلان نے اپنے نام کرلیا، پہلی بار کسی نغمہ نگار کو ادب کا نوبیل انعام دیا جارہا ہے۔

سوئیڈش اکیڈمی کے مطابق 75سالہ راک لیجنڈ باب ڈائیلان کو امریکی روایتی نغمہ نگاری میں شاعری کے نئے انداز تخلیق کرنے پر نوبیل دیا گیا۔

باب ڈائیلان شاعری اور نغمہ نگاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری اور اداکاری میں بھی اپنے جوہر دکھا چکے ہیں، ان کے مشہور گانوں میں بلون ان دی ونڈ، لائیک اے رولنگ اسٹون شامل ہیں۔

Share this article

Leave a comment