Friday, 29 November 2024


بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج خطرناک بیماری میں مبتلا۔۔۔ بچنا مشکل

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) پاکستان کیخلاف زہر اگلنے والی بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج گردے ناکارہ ہونے پر اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج گردے ناکارہ ہونے پر اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔سشما سوراج کا ڈائیلاسز کیا جا رہا ہے۔

Share this article

Leave a comment