Friday, 29 November 2024


دنیا کی سب سے لمبی واٹر سلائیڈ بند کرنے کا فیصلہ

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) امریکا میں دنیا کی سب سے لمبی واٹر سلائیڈ کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اگست میں واٹر سلائیڈ سے ایک بچہ گر کر دم توڑ گیا تھا۔

کنساس سٹی کی واٹر سلائیڈ پر سے بچہ گرنے کے حادثے کی تحقیقات مکمل ہونے پر160 فٹ لمبی واٹر سلائیڈ کو مکمل طور پر بند کرکے پارک سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

اگست میں ریاستی رکن پارلیمان کا 10سالہ بیٹا واٹر سلائیڈ سے گرا تھا اور گردن ٹوٹنے کی وجہ سے دم توڑ گیا تھا۔

Share this article

Leave a comment