Friday, 29 November 2024


ایشیاکی مرکزی ٹوکیو اسٹاک مارکیٹ میں حصص کے بھاؤگر گئے

 

ایمز ٹی وی (تجارت) ایشیاکی مرکزی ٹوکیو اسٹاک مارکیٹ میں حصص کے بھاؤگر گئے۔
ذرائع کے مطابق کاروبار ہفتے کے آخری روز جمعہ کو ٹوکیو اسٹاک کا بنچ مارک نکئی 225 انڈیکس 0.34 فیصد ڈاؤن کے ساتھ 18,345.68 پر اور ٹاپکس انڈیکس 0.51 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 1,460.89 پر بند ہوا۔
ڈالر کی ٹوکیو فوریکس میں شرح تبادلہ 109.14 ین رہی۔ہانگ کانگ،سڈنی،سنگا پور اور ممبئی کی اسٹاکس اور دوسری مالیاتی مارکیٹس عوامی تعطیلات کی وجہ سے جمعہ کو بند رہیں۔
 

 

Share this article

Leave a comment