ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)مارچ ٹو جسٹس کے شرکا نے گزشتہ چند ماہ کے دوران سفید فام پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں نہتے سیاہ فاموں کے قتل کے حوالے سے لوگوں میں آگاہی پیدا کی،بارہ اپریل کو نیویارک سے پیدل چلنے والے پچاس لوگوں نے چار سو دو کلومیٹر فاصلہ بارہ دن میں طے کیا ،اس دوران انہوں نے نیو جرسی ، پینسلوینیا، ڈیل آویر اور میری لینڈ میں قیام کیا
امریکہ، سیاہ فاموں پر پولیس تشدد کیخلاف پیدل مارچ واشنگٹن پہنچ گیا
- 22/04/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1605 K2_VIEWS
Leave a comment