Thursday, 28 November 2024


لبنان :رومیہ جیل میں قیدیوں نے فوجیوں و طبی عملے کو یرغمال بنا لیا

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رومیہ جیل میں اسلام پسند قیدیویوں کو رکھا گیا ہے جنہوں نے چند ہی روز قبل جیل میں بغاوت کرتے ہوئے متعدد سیکیورٹی اہلکاروں اور جیل عملے کو یرغمال بنا لیا تھا،لبنانی سیکیورٹی فورسز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سوموار کے روز رومیہ جیل میں ایک بار پھر قیدیوں نے بغاوت کردی اور 12 سیکیورٹی اہلکاروں، دو ڈاکٹروں اور دونرسوں کو یرغمال بنا لیا،تاہم فوج کی کارروائی میں تمام یرغمال کوچھڑا لیا گیا ہے اور بغاوت کچل دی گئی ہے

Share this article

Leave a comment