Thursday, 28 November 2024


ڈاکٹر عافیہ کی عمران خان سے مدد کی اپیل

 

اسلام آباد: امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میری مدد کی جائیں
امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے وزیر اعظم عمران خان سے رہائی میں مدد کی اپیل کی ہے میری سزا غیر قانونی ہے رہائی کے لیے عمران خان میری مدد کریں
سفارتی ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط لکھا ہے یہ خط عافیہ صدیقی نے گزشتہ ماہ ہیوسٹن میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل کو اس وقت دیا جب وہ عافیہ صدیقی سے ملاقات کے لیے ٹیکساس کی جیل پہنچے تھے۔
خط میں عافیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان نے ماضی میں میری بہت حمایت کی عمران خان ہمیشہ سے میرے ہیرو رہے ہیں

 

Share this article

Leave a comment