Thursday, 28 November 2024


9 گھنٹے سے زیادہ سونا خطرناک بیماری میں مبتلا کرسکتا ہے

 

ماہرین کا کہنا ہے کہ جس طرح نیند کی کمی ہمارے لئے نقصان دہ ہے اسی طرح زیادہ سونا بھی ہمارے لئے گائدہ مند نہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ 9 گھنٹے سے ذیادہ سونا ہمیں موٹاپے کا شکار بنا سکتا ہے ذیادہ سونا سردرد کا بھی سبب بنتا ہے
ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ذیادہ سونے والے افراد میں امراض قلب میں مبتلا ہونے کا امکان ۲۸ فیصد بڑھ جاتا ہے زیادہ سونا دماغ کو بوڑھا کردیتا ہے طویل وقت کے لئے بستر پر رہنا کمر اور گردن کے درد میں اضافہ کرسکتا ہے چونکہ ہر شخص کی نیند کی ضرورت مختلف ہے
لہٰذا ماہرین کی رائے ہے کہ خود کو درکار نیند کے گھنٹوں کا اندازہ اس سے لگائیں کہ اگر آپ خود کو دن میں قیلولہ کے بغیر چاک و چوبند محسوس کریں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی نیند پوری ہوچکی ہے۔

 

Share this article

Leave a comment