Friday, 29 November 2024


کانگریس رہنما مودی سرکار پر برہم

نئ دہلی: کانگریس رہنما منیش تیواڑی مودی سرکار پر برس پڑے اور کہا بھارت کو اوآئ سی سے دہستگر ریاست قرار دلوادیا، سشماسوراج کو سفارت کاری کا کچھ معلوم نہیں۔

اسلامی تعاون تنظیم نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا۔ کشمیریوں پر ظلم و ستم کرنے پر بھارت کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا گیا۔ کانگریس رہنما منیش تیواڑی کا کہنا ہے کہ سشما سوراج کو سفارتکاری کا کچھ علم نہیں، بھارت اوآئی سی میں ناکام ہوگیا۔
کانگریس رہنما پی چدم برم نے بھی مودی حکومت کے مبینہ فضائی حملون میں ہاکتوں کے دعوے پرسوال اٹھا دیا۔ٹویٹ میں کہا کہ بھارت نے کس بنیادپر ہلاکتوں کا دعوہ کیا۔ بھارت میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیوتیزی سے پھیل رہی ہے جس میں پلوامہ کا ذمہ دار مودی کو ٹھہرایا گیا ہے۔

 

Share this article

Leave a comment