Friday, 29 November 2024
Monday, 08 April 2019 11:38

سڑک پار کرنا آسان ہوگیا۔

بیجنگ: چین میں سڑک پار کرنا آسان ہوگیا،

سڑک پر جھلملاتی زیبرا کراسنگ نصب کردی گئیں جس سے لوگوں کے پیدل سفر کرنے میں مزید آسانی پیدا ہوگئی۔

مشرقی چین کے شہر سوچو میں نصب کی جانے والی یہ زیبرا کراسنگ اپنی نوعیت کی انوکھی اختراع ہے جو جلتے بجھتے ہوئے پیدل چلنے والوں کی آسانی کا سبب بن رہی ہیں۔

روشنیوں والی زیبرا کراسنگ روز شام 6 بجے کے بعد کام کرنا شروع کردیتی ہے، جب سگنل کا رنگ سرخ ہوتا ہے

تو یہ کراسنگ سبز ہوجاتی ہے

جس کا مطلب ہے کہ اب پیدل چلنے والے سڑک پار کرسکتے ہیں۔

یہ زیبرا کراسنگ دھند، برفباری اور بارش کے دوران پیدل چلنے والوں کے لیے مددگار ثابت ہوگی اور حکام کو امید ہے کہ اس سے ٹریفک حادثات میں کمی آئے گی

Read 2000 times

Leave a comment