Thursday, 28 November 2024


محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کابدعنوانی کےخلاف چھاپہ

کراچی: محکمہ اینٹی کرپشن سندھ نے ٹاؤن ایجوکیشن آفس میل لطیف آباد حیدرآباد پرچھاپہ مار کر ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق اے ڈی/ سی او باز محمد سیال نے ٹاؤن ایجوکیشن آفس میل لطیف آباد میں جعلی بھرتیوں ، ایس ایم سی فنڈز میں خردبردوغلط استعمال کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے چھان بین کے بعد ریکارڈ تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے

Share this article

Leave a comment