Thursday, 28 November 2024


محکمہ تعلیم سندھ نےٹرانسفروپوسٹنگ پرپابندی عائدکردی

کراچی: بلدیاتی انتخابات کےباعث محکمہ تعلیم سندھ نےٹرانسفروپوسٹنگ پرپابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق بلدیاتی الیکشن کے باعث کراچی اور حیدر آباد میں تدریسی وغیر تدریسی عملے کے ٹرانسفر اور پوسٹنگ پر پابندی ہوگی جسکا نوٹیفکیشن محکمۂ تعلیم سندھ نے جاری کر دیاہے۔

یاد رہے15جنوری کے کراچی اور حیدرآبادمیں بلدیاتی الیکشن ہونگے۔

Share this article

Leave a comment