Friday, 29 November 2024


جنرل راحیل نے دہشتگردوں کے آخری سفرنامے پر دستخط کردیئے

ایمزٹی وی(راولپنڈی)پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے چار دہشت گردوں کی سزائے موت کے وارنٹس پر دستخط کردیئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق، سزائے موت پانے والے دہشت گرد دھماکوں، خود کش حملوں ،قتل اور اغوا برائے تاوان جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھے، جبکہ ان کے بارے میں یہ بھی کہا جا رہا کہ انہوں نے دہشت گردوں کی مالی معاونت بھی کی تھی۔

Share this article

Leave a comment