Friday, 29 November 2024
بانی پی ٹی آئی سردیوں کے بعد گرمیاں جیل میں گزاریں گے، منظور وسان پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سردیوں کے بعد…
کراچی ڈویژن ریلوے میں عملے کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث ٹرینوں کی روانگی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے ٹرین آپریشن بری طرح متاثر ہونے…
خیبر پختونخوا کی حکومت نے انقلابی قدم اٹھا لیا ہے اور صوبے کے عوام کی زندگی کو مالی تحفظ دینے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر…
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اسٹاک مارکیٹ میں پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر قوم کے نام اہم پیغام جاری کر دیا۔ وزیر اعظم نے اسٹاک مارکیٹ…
اسلام آباد : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی…
اسلام اباد : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری دعویٰ کیا ہے کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین…

ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ نیشنل ریفرنس لیب نے خیبرپختونخوا سے پولیو کیس کی تصدیق کر دی۔ رواں سال کے پولیو وائرس کیسز کی تعداد 40 ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق پولیو وائرس کا کیس کوہاٹ سے رپورٹ ہوا ہے متاثرہ بچے میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیو سے متاثرہ بچے کی عمر ڈھائی سال ہے۔ پولیو کیس کوہاٹ کی تحصیل درہ آدم خیل سے سامنے آیا ہے اور کیس کی جینیاتی تشخیص کا عمل جاری ہے۔

رواں سال کوہاٹ سے پولیو وائرس کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے۔کوہاٹ سے پہلا پولیو وائرس کیس گذشتہ ماہ سامنے آیا تھا۔


رواں سال کوہاٹ سے چار پولیو پازیٹیو سیوریج سیمپلز رپورٹ ہوئے ہیں۔ رواں سال بلوچستان سے 20 پولیو کیس رپورٹ ہو چکے ہیں جب کہ رواں سال سندھ 12، کے پی سے 6 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، رواں سال پنجاب ایک، اسلام آباد سے ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے

محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے فضائی آلودگی میں اضافے کے پیش نظر ائیر کوالٹی انڈیکس بڑھنے کے باعث اسکول ٹائمنگ میں تبدیلی کے لئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ ماحولیات…
محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے فضائی آلودگی میں اضافے کے پیش نظر ائیر کوالٹی انڈیکس بڑھنے کے باعث اسکول ٹائمنگ میں تبدیلی کے لئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ ماحولیات…
لاہور میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول کھلنے کے اوقات تبدیل کردیےگئے۔ محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں جس کے مطابق لاہور میں…
Page 12 of 1096