جمعہ, 22 نومبر 2024


دپیکا پڈکون ایک بار پھرنئےاندازمیں

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈکون ایک بار پھر تاریخی کردار نبھانے کو تیار ہیں ۔ نئی تاریخی فلم   پدماوتی   میں اداکارہ راجستھانی لوک رقص کریں گی اور اس فلم کا معاوضہ اداکارہ کو 12 کروڑ ملے گا ۔ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی تاریخی فلم   پدماوتی   میں دپیکا اب راجستھانی ڈانس کا ٹرکا لگائیں گی ۔ نئی فلم میں دپیکا رانی پدماوتی جبکہ رنویر سنگھ علاؤ الدین خلجی کا کردار نبھائیں گے ۔ بالی وڈ ذرائع کے مطابق اس فلم کا بجٹ دو سو کروڑ ہوگا ۔ فلم میں دپیکا کا معاوضہ 12 کروڑ جبکہ رنویر 8 کروڑ لیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment