ایمز ٹی وی (کراچی) اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ انہیں بھی بھارتی فلم "بے بی" کی پیش کش ہوئی مگر پاکستان مخالف فلم ہونے کی وجہ سے انکار کردیا ۔ سوشل ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں حمزہ نے کہا کہ اس بات کے حق میں ہوں کہ پاکستانی اداکاروں کو بھارتی فلموں میں کام کرنا چاہئیے مگر کسی اداکار کو پاکستان مخالف فلم میں کام نہیں کرنا چاہئے ہمیں اداکار ہونے سے پہلے ایک پاکستانی بن کر سوچنا چاہیئے۔
پاکستان مخالف ہونے پر فلم "بے بی" میں کام نہیں کیا ، حمزہ علی عباسی
- 30/01/2015
- K2_CATEGORY انٹر ٹینمنٹ
- 1734 K2_VIEWS
Leave a comment