ھفتہ, 23 نومبر 2024


جشنِ آزادی کے موقع پر"آج کا نوجوان" کےعنوان پرسیمینار

 

ایمزٹی وی (انٹرٹینمنٹ)لاہورآرٹس کونسل الحمراء کے زیراہتمام جشن آزادی کے حوالے سے سمینار بعنوان’’آج کا نوجوان ،کل کا پاکستان ہوا جس میں ملک کے نامور دانشور وں نے بطور مقررین شرکت کی۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل کیپٹن(ر) عطاء محمدخان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس سیمینار سے نوجوان کو تحریک آزادی کے کارکنوں کی جدو جہد،قربانیوں سے آگاہ کیاجائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment