لاہور: خبروں میں رہنے والی اداکارہ میرا ایک بار پھر پر لاہور ڈیفینس میں غیر قانونی گھر پر قبضہ کا الزام متاثرہ شخص نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
اسکینڈل کوئین ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں اس بار نا تو ان پر گلابی انگریزی بولنے کا کیس ہے نا تو غیر قانونی شادی کااس بار معاملہ گھر کا ہے تسلیم کوثر نامی شخص نے عدالت میں درخواست جمع کروادی ہے