جمعہ, 22 نومبر 2024


امریکی شہری کا طوطہ بننے کا جنون ہر حد پار کرواگیا۔

ایمز ٹی وی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہرت حاصل کرنے کے لیے اپنے ہی جسم کے ساتھ ظلم کی نئی داستان بنا نے والے امریکی شہری نے اپنے چہرے پر نت نئے ڈیزائن کے ٹیٹو بنوانے ک ساتھ ساتھ طوطہ بننے کے جنون میں طوے کی سی شکل کے لیے 110 رنگا رنگ ٹیٹو بنوائے ،50 جگہ سے چھدوایا اور زبان کو 2 حصوں میں تقسیم کیا ۔اور یہیں بس نہ کیا اس شخص نے اپنے کان تک کٹوا دیئے تاکہ وہ بلکل طوطہ ہی نظر آئے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment