ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ) ہنگر گیمز موکنگ جے پارٹ ٹو نے اس ویک اینڈ پر مزید ایک کروڑ تیرہ لاکھ ڈالر کما لئے۔ فلم نے اب تک امریکا میں چوبیس کروڑ پینتالیس لاکھ ڈالر کا بزنس کر چکی ہے لیکن فلم پارٹ ون کا چار ہفتوں میں بزنس کا ریکارڈ نہیں توڑ سکی۔ دوسری جانب وہیل کے کشتی پر حملے پر بنی فلم اِن دی ہارٹ آف دی سی صرف ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر کما سکی۔
امریکی باکس آفس پر ہنگر گیمز کا راج چوتھے ہفتے بھی برقرار
- 14/12/2015
- K2_CATEGORY انٹر ٹینمنٹ
- 1938 K2_VIEWS
Leave a comment