جمعرات, 21 نومبر 2024


نئی ٹیکنالوجی اب جرمانہ دینا آسان

ایمزٹی وی(ٹیکنالوجی)پشاورمیں توتبدیلی نہیں آئی دیرمیں آگئی ہے۔ لوئردیرمیں کرپشن کے خاتمے کے لئے ٹریفک پولیس کو کیمرے والے قلم دینے کے ساتھ ساتھ ان کی تعداد بھی بڑھادی گئی ہے۔ نئی ٹیکنالوجی آنے سے اب کوئی جرمانہ دینے سے انکارنہیں کرسکے گا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment