جمعہ, 26 اپریل 2024


وفاقی جامعہ اردو میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ایمز ٹی وی (کراچی)وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین کے مطابق بی اے، بی کام، ایم اے، بی او ای، ہومیوپیتھک اور مدارس برائے سال 2014کی رجسٹریشن کی تاریخ میں 500روپے لیٹ فیس کے ساتھ 3500روپے 16جنوری 2015 تک توسیع کردی گئی ہے۔ فارم نیشنل بینک، گلشن کیمپس اور عبدالحق کیمپس میں قائم پرائیویٹ امتحانات کاؤنٹر سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment