جمعہ, 22 نومبر 2024


انسداد ڈینگی کیلئے عوام کو حکومت سے تعاون کرنا ہوگا

 

صحت : ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر منیر احمد نے انسداد ڈینگی سے متعلق اجلاس کیا ۔ اجلاس میں ان کاکہنا ہے کہ راولپنڈی شہر میں لاروا سلائیڈنگ کی سرگرمیاں جاری ہیں تاہم ڈینگی مچھر کی افزائش کو روکنے کے لیے ضلعی حکومت کے ساتھ عوام کو تعاون کرنا ہوگا۔ڈینگی سے بچائو کی حفاظتی تدابیر بروقت اپنانا ہو ں گی دھر ڈاکٹر منیر انسداد ڈینگی مہم کا جائزہ لینے راولپنڈی پہنچ گئے اور آج اجلاس طلب کرلیا، الائیڈ ہاسپٹلز میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 17مریضوں میں ڈینگی بخارکی تصدیق کے بعدرواں سال تعدادتین سو سے تجاوزکرگئی ۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment