جمعہ, 22 نومبر 2024


گٹر کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

مانیٹنگ ڈیسک: پاکستان انسداد پولیو پروگرام نے اپنی رپورٹ میں ملک کے سات بڑے شہروں کے گٹر کے پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف کیا ہے

ان کے مطابق کراچی، اسلام آباد ،سکھر ،لاہور ،راولپنڈی ،مردان ،اور پشاور میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے اور یہ رپورٹ ملک بھر کے سیوریج کے پانی کے نمونوں کے تجزیوں سے تیار کی گئی ہے

والدین کی آگاہی کے لئے پولیو وائرس کی تفضیلات جاری کی جارہی ہیں انسداد پولیو پروگرام نے اپیل کی ہے کہ والدین ۱۰ سے ۱۳ دسمبر کو شروع ہونے والی مہم کو کامیاب بنائیں اور اپنے بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کی ویکسین ضرور پلائیں ۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment