جمعہ, 19 اپریل 2024


پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ٹوئٹرکی سروسزمتاثر

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹرکی سروسزمتاثرہوگئیں۔

رپورٹس کے مطابق لاکھوں صارفین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ خود بخود لوگ آؤٹ ہوگئےجس کےباعث صارفین کا مشکلات کاسامناکرناپڑ رہاہے۔

ٹوئٹر سپورٹ حکام نے کہا کہ صارفین کو پیش آنے والی مشکلات کیلئےمعذرت خواہ ہیں۔

تاہم کمپنی نے جلد ہی ٹوئٹ کرتے ہوئے صارفین کو یقین دہانی کروائی کہ اس مسئلے کو حل کردیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment