منگل, 26 نومبر 2024


ترکی کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پابندی

ایمز ٹی وی (سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) ترکی میں ہونے والےبم دھماکے کے بعد حکومت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوٹر اور فیس بک پر پابندی لگا دی ترک عدالت کی جانب سے سوشل میڈیا پر بم دھماکے کی تصاویر اپ لوڈ کرنے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ بلاک کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب ترکی میں بس اسٹاپ پر بم دھماکے میں ۷۲ افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔جبکہ کھچہ عرصے قبل آرمی کے قافلے پر کئے گئے حملے میں ۸۲ افراد جاں بحق ہوئے تھے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment