جمعرات, 05 دسمبر 2024


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: 90ہزارسےزائدطلبہ کوکتب کی ترسیل کاعمل شروع کردیاگیا

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2024 کے میٹرک اور ایف اے پروگرامز میں داخل طلبہ کو کتب کی ترسیل مکمل کر لی گئی

میٹرک پروگرام میں 62 ہزار جبکہ ایف اے پروگرام میں 74 ہزار سے زائد طلبا و طالبات نے داخلہ لیا ہے ۔

میٹرک اور ایف اے پروگرامزکے طلبہ کو کتب کی ترسیل کے بعد بی اے میں داخل 90 ہزا رسے زائد طلبہ کو کتب کی ترسیل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment