ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) اقوام متحدہ کے زیر اہتمام نیوکلیئر ہتھیاروں پر پابندی کے نئے قانون پر بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔
نئےقانون پر قرارداد آسٹریا، آئرلینڈ، میکسیکو، نائجیریا اور جنوبی افریقہ نے پیش کی۔ قرارداد کے حق میں 123 اور مخالفت میں 38 ووٹ آئے۔
قانون کے نئے مسودے پر بحث کا آغاز آئندہ سال مارچ میں ہوگا۔ برطانیہ، فرانس، روس اور امریکا کی قرارداد کی مخالفت۔
قراداد پر رائے شماری میں 16 ممالک نےحصہ نہیں لیا۔