جمعہ, 22 نومبر 2024


شنزو ایبے نے ایک بار پھر جاپان کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لی

ایمزٹی وی (فارن ڈیسک) جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے ایک بار پھر وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ایوان زیریں نے شنزو ایبے کو 73 ووٹ کے مقابلے میں 328 ووٹ دے کر کامیاب کرایا۔ جبکہ انکے مقابلے میں اپوزیشن رہنما Katsuya Okada تھے۔ شنزو ایبے کی جماعت نے عام انتخابات میں دو تھائی اکثریت حاصل کی تھی، ایوان بالا میں بھی شنزو ایبے کی جماعت اکثریت میں ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment