ھفتہ, 23 نومبر 2024


ڈونلڈ کی اب خیر نہیں پتھرائو کے بعدگرفتاری ، حیران کن خبرآگئی

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) امریکی صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کےدفتر پر پتھراؤ کیا گیا ۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدارتی اُمیدوار کے دفتر پر پتھراؤ کرنے کے بعد ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment