ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) جاپان کے ساحلی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد فوری طور پر فی الحال سونامی کی وارننگ جاری نہیںکی گئی۔