ایمز ٹی وی (لندن) برطانیہ نے ایران کی کمپنیوں ،شخصیات اور بینکوں پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کر دی ہیں ۔
برطانیہ نے ایران کی 156 تجارتی اورغیرسرکاری تنظیموں، 58سرکاری،غیرسرکاری شخصیات پراقتصادی پابندی عائد کی تھیں جنہیں اب برطانیہ کی جانب سے ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیاہے