ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی طارق فاطمی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ایئر چیف مارشل سہیل امان، قائم مقام سربراہ پاک بحریہ اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہیں، اجلاس میں یمن کی صورت حال اور پاکستانیوں کے انخلاء کے لئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ جب کہ خواجہ آصف اور سرتاج عزیز نے اپنے سعودی عرب کے دورے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی، جس کی روشنی میں سعودی عرب کی جانب سے پاک فوج بھیجنے کی درخواست پر غور کیا جارہا ہے۔۔
وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، سعودی عرب کی جانب سے پاک فوج بھیجنے کی درخواست پر غور۔
- 02/04/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1585 K2_VIEWS
Leave a comment