جمعہ, 22 نومبر 2024


اگر مغربی ممالک معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے توایران اپنی جوہری سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کا اہل ہوگا,ایران

ایمزٹی وی(فارن ڈیسک)وزیرخارجہ جواد ظریف نے ایک سرکاری ٹی وی کے ایک ٹاک شو کے دوران کہا کہ اگر مغربی ممالک اس معاہدے سے جسے 30جون کو حتمی شکل دی جانی ہے سے پیچھے ہٹ گئےتوایران اپنی جوہری سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کا اہل ہوگا،
جوادظریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تومعاہدے میں شامل تمام فریق اس پرعمل کرنے کی ذمے داری سے الگ ہوسکتے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment