ھفتہ, 23 نومبر 2024


سعودیہ میں غیر ملکیوں کا رہنا مشکل ہوگیا

 

ایمزٹی وی (جدہ)سعودی عرب میں یکم جولائی سے غیر ملکیوں کے لیے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ کردی گئی۔
غیر ملکی شخص کے زیر کفالت بچوں اور بیوی کے اقامہ کی بھی تجدید فیس دینا ہو گی۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اگلے سال سے اقامہ تجدید کی ماہانہ فیس بڑھا کر 200 ریال کر دی جائے گی.

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment