بدھ, 09 اکتوبر 2024


سابق صدر انتقال کر گئے

ایمز ٹی وی (برلن) عراق کے سابق صدر اور عراقی کرد رہنما، جلال طالبانی 83 برس کی عمر میں برلن کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ طالبانی 2005ءسے 2014ءتک عراق کے صدر رہے، جب 2012ءمیں ان کے دماغ کی شریان پھٹنے سےکئی جسمانی پیچیدگیاں پیدا ہوئیں، اور وہ عہدے سے سبک دوش ہوگئے تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment