ھفتہ, 23 نومبر 2024


بھارت نے جناح ہاؤس کو ثقافتی مرکز بنانے کی ٹھان لی

 

ایمزٹی وی(دہلی)بھارت کی مودی سرکار ممبئی میں قائداعظم محمد علی جناح کی قیام گاہ پر ایک بار پھر نظریں گاڑے ہوئے ہے اور اسے ثقافتی مرکز بنانا چاہتی ہے۔
quaid 
 
اس گھر کو1949میں متروکہ املاک میں شامل کر لیا گیا تھا، پاکستانی حکومت بانی پاکستان کی اس قیام گاہ کو حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتی تھی۔
 
ممبئی سے لوک سبھا کے رکن اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما منگل پربھات لودھا نے کہا ہے کہ بھارت کی کونسل برائے ثقافتی تحقیق نے ان کی یہ تجویز منظور کرلی ہے کہ جناح ہاؤس کو ثقافتی مرکز بنایا جائے، جناح ہاؤس لودھا ہی کے حلقے میں آتا ہے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment