ھفتہ, 23 نومبر 2024


شامی فوج نے دو ائیر بیس کاکنٹرول حاصل کر لیا

 

شامی فوج نے باغیوں کے زیر قبضہ مشرقی غوطہ کا10 فیصدعلاقہ اپنےکنٹرول میںکرلیا،شامی مبصرین کے مطابق فوج نے چار علاقوں اور دو ائیر بیس کاکنٹرول حاصل کیا ہے ۔ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران حکومتی اور اتحادی فورسز باغیوں کے خلاف کارروائی میں تیزی لائی ہے۔اس دوران مشرقی غوطہ کا 10 فیصد علاقہ شامی فوج نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ جس کے بعد مشرق اور جنوب مشرق میں چار علاقے اور دو ائیر بیس حکومتی فورسز کے قبضے میں چلے گئے ہیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment