جمعہ, 22 نومبر 2024


جاپانیوں میں خودکشی کا رجحان شدت اختیار کرگیا

وکیو:سرکاری اعدادوشمار کی مطابق گزشتہ برس جاپان میں تقریبا250نوجوان اور کم عمر پیش بچوں نے اپنی زندگی کو خیر باد کہ دیا۔

جاپان میں خودکشی کا رجحان دن بدن شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔جاپان کے وزیر تعلیم کی جانب سے شائع ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق صرف گزشہ برس250طالب علموں نے خودکشی کی یہ تعدادگزشتہ تیس برسوں کی تاریخ کی بلند ترین ہے۔
خودکشی کی بڑی وجہ خاندانی مسائل اور اسکولوں میں ہراساں کئے جانے کو بتایا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment