ھفتہ, 23 نومبر 2024


جیو ٹی وی کے رپورٹر کی شہادت کو ۸ سال بیت گئے

جیو ٹی وی کے رپورٹر کی شہادت کو ۸ سال بیت گئے
کراچی : جیو ٹی وی چینل کے رپورٹر والی بابر کی شہادت کو ۸ سال گزر گئے ۔ولی بابر قتل کیس میں ۲ ملزمان کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے جبکہ ایک ملزم پر کیس ثابت نہ پونے پر بری کرنے کا حکم سنایا ہے۔
یاد رہے کہ ۲۰۱۱ میں ولی بابر کو آن ڈیوٹی شہید کیا گیا تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment