اتوار, 24 نومبر 2024


رکن پورکےخاندان کی ہونہارلڑکی اقراء خالدکینیڈامیں دوسری بارکامیابی

 رکن پور: کینیڈا میں مقیم رکن پور کے خاندان کی ہونہار لڑکی اقراء خالد کینیڈا میں دوسری بار رکن پارلیمنٹ منتخب ہو گئیں۔

اقرا کے دادا صوفی فقیر محمد نے بتایا کہ اقرا نے 14000 ووٹوں کی برتری سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے بتایا اقراء خالد رکن پور میں پیدا ہوئیں ابتدائی تعلیم رکن پور کے گرلز ایلیمنٹری اسکول سے حاصل کرنے کے بعد والد حافظ خالد اور خاندان کے ساتھ کینیڈا میں مقیم ہو گئیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment